جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوام نے نامور وزیر کو کوڑے دان میں پھینک ڈالا ،سیا ستدانوں کے لئے عبرت!

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

حالیہ جب عوام یوکرین میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف پھر سے احتجاج کررہے تھے انہیں رکن پارلیمنٹ وٹیلے زور اسکی نظر آگئے جن کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ عوام مخالف قانون کی تائید کررہے ہیں۔ پھر کیاتھا لوگوں نے ان کو پکڑ لیا اور اپنے ہاتھوں پر اٹھاکر کوڑے دان میں ڈال دیا۔ رکن پارلیمنٹ چیختے چلاتے رہ گئے۔ وہ باہر نکلنے کی کوشش کرتے، مظاہرین ان کو اندر دکھیل دیتے ۔ بڑی مشکل سے پولیس وہاں پہنچی اور ایم پی صاحب کو بچالیا۔

مزید پڑھیے:قدرت کا عجوبہ۔۔۔صحرائے صحارا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…