جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایفل ٹاور کا ایک نیا اور دِلچسپ پہلو

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

کے افتتاح کے 125 برس پورے ہونے کی مناسبت سے اس مینار کی کشش میں جس نئی بات کا اضافہ کیا گیا ہے،

436x328_67885_234186

وہ اس کے پہلے پلیٹ فارم کے فرش پر لگائی گئی بہت موٹے لیکن شفاف شیشے کی وہ پلیٹیں ہیں، جن میں سے مہمان اپنے پاؤں کے نیچے زمین کا منظر واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں۔ٹاورکے چاروں کونوں میں چار بڑے بڑے گلاس فلور پینل لگائے گئے ہیں، جنہیں 6 اکتوبر کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ اس منصوبے پر30 ملین یورو لاگت آئی۔ شیشے کے اس فرش کی خاص بات یہ ہے کہ جب کوئی شخص اس پر چل رہا ہوتا ہے، تو اس کے خوفزدہ ہو جانے کے لئے یہ احساس ہی کافی ہوتا ہے کہ وہ زمین سے قریب 190 فٹ بلندی پر ہے اور اس کے پاؤں کے نیچے کچھ بھی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…