جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران میں نمک کا ہوٹل سالٹ ریسٹورنٹ

datetime 16  مئی‬‮  2015 |

ایران کے شہر شیراز میں نمک سے بنا ہوا ایک ہوٹل کھولا گیا ہے۔ اس کو سالٹ ریسٹورنٹ کہتے ہیں یہ مکمل طور پر نمک سے بنا ہوا ہے اس کی دیواریں، کاونٹرس‘ میزیں، کرسیاں نمک کی ہیں یہاں تک کہ سیڑھیوں پر بھی نمک کی پرت ہے۔ یہ ہوٹل ایران کے ایک مشہور تعمیراتی امتیاز ڈیزائننگ گروپ نے تیارکیاہے

MG_7734

اس ہوٹل میں مقامی طور پر دستیاب نمک کا استعمال کیاگیا ہے بعض مقامات پر پتھروں اور سمنٹ کا استعمال کیاگیا ہے۔ مقامی طور پر معدنی نمک کانوں سے نکلتا ہے اس ہوٹل کی تعمیر اس طرح کی گئی کہ نمک کو پیس کر اس میں گوند ملایاگیا اور اس خمیرسے دیواریں وغیرہ تعمیر کی گئیں (شیراز کی ایک جھیل سے نمک پیدا ہوتا ہے)

Salt-restaurant-in-Shiraz-IRAN-1-504x291

پہلے انجینئروں نے مقامی طور پر دستیاب نمک کے نمونوں میں گوند ملاکر دیکھا جو سب سے پائیدار تھا، تب اس نمک کو استعمال کیاگیا۔ یہ ہوٹل روایتی عمارتوں کی طرح نہیں بلکہ ایک قدرتی غارکی شکل میں بنایا گیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ نمک کے طبی فوائد بھی ہوتے ہیں۔ بالخصوص تنفس سے متعلق امراض اور زہریلے مادوں کے اثرات کو نمک زائل کرنے میں معاون ہے۔

249FA20100000578-2906635-The_interior_of_the_restaurant_has_been_designed_to_twist_and_tu-a-5_1421071851425

یہ ہوٹل سیاحوں میں دو وجہ سے مقبول ہورہا ہے ایک تو اس کو قدرتی غار کی شکل دی گئی ہے دوسرے یونانی علاج میں نمک کے فوائد لوگوں کو یہاں کھینچ لاتے ہیں۔ لوگ یہاں نمک کے پانی سے غسل کرنے یا نمک کے پانی کی بھانپ لینے جیسی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…