جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے حیرت انگیز پارک

datetime 11  مئی‬‮  2015 |
waterfalls at Plitvicka Jezera National Park

Kakadu, Australia

002kakadu01
آسڑیلیا میں واقع اس نیشنل پارک کے انتظامات کو سنبھالے کے لیے آسٹریلوی حکومت اور قبائلی لوگ مل کر کام کرتے ہیں۔ اس پارک کا شمار بھی عالمی ثقافتی ورثے میں ہوتا ہے۔ اور یہاں موجود حیرت انگیز نظارے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں۔ نیشنل پارک میں موجود چٹانوں پر کیا جانے والا قبائلی آرٹ بھی لوگوں کو بہت متاثر کرتا ہے اس نیشنل پارک میں بڑے پیمانے پر جانور پائے جاتے ہیں جن میں نمکین پانی کے مگرمچھ بھی شامل ہیں۔
Hortobagy, Hungary

hortobagyi_madarpark10
یہ ہنگری کا پہلا نیشنل پارک تھا اور اسے جنگلی گھوڑوں اور خطرے سے دوچار پرندوں کے سرکاری گھر کے طور پر جانا جاتا ہے۔ خوبصورت پرندوں کا نظارہ کرنے والوں کے لیے یہ کسی جنت سے کم نہیں۔ اور waterfowlکی بھی ایک بڑی تعداد ہجرت کرکے اس مقام پر آتی ہے۔
Plitvice Lakes, Croatia

waterfalls at Plitvicka Jezera National Park

کروشیا میں واقع اس نیشنل پارک مین بہت سی جھیلیں اور ندیاں پائی جاتی ہیں۔ اس نیشنل پارک کے پہاڑی علاقے کے حوالے سے مثالی قرار دیے جاتے ہیں۔ا س علاقے کی سب سے پرکشش چیز یہاں پائی جانے والی منفرد ندیاں اور جھیلیں ہیں جو کہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ یہاں کا پانی انتہائی صاف و شفاف جو کسی دوسرے مقام پر شاذ و نادر ہی پایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…