جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے حیرت انگیز پارک

datetime 11  مئی‬‮  2015 |
waterfalls at Plitvicka Jezera National Park

Kruger National Park, South Africa

3
جنوبی افریقہ میں واقع یہ نیشنل پارک دنیا کے سب سے بڑے نیشنل پارکس میں ایک ہے اور لاکھوں ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ یہاں متعدد افریقی نسل کے جانور پائے جاتے ہیں جن میں ہاتھی زرافے اور دوسرے بہت سے جانور شامل ہیں۔ یہاں پارک میں مختلف مقامات پر متعدد ایسے ٹاور ہیں جہاں ان جانوروں کانظارہ کیا جاسکتا ہے۔
Deosai, Pakistan

2-Deosai-National-Park-is-Wonderful
بات ہو دنیا کے خوبصورت ترین نشنل پارکس کی اور پاکستان کا نام نہ ہو ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟۔ دیوسائی نیشنل پارک اپنے متاثر کن پھولوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ ہر سال موسم بہار میں یہاں ہزاروں اقسام کے خوبصورت پھول کھلے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں بہت سی اقسام کی رنگا رنگ اور خوبصورت تتلیاں بھی پائی جاتی ہیں جو دیکھنے والے کو انتہائی متاثر کرتی ہیں۔ دوسرے نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو یہاں بہت سے ناقابل یقین مناظر دکھائی دیتے ہیں اور دنیا کے بلند ترین مقامات میں سے ایک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…