موجود ہے۔ اکیلے زندگی گزارنے والے افراد کیلئے یہ گھر رہائش گاہ کافی ہے۔

دی انستاہاس: یہ ایک آرٹ سٹوڈیو ہے جو نیویارک میں واقع ہے۔ یہ کنٹینر سٹوڈیو مازائر بحروز نے ڈیزائن کیا ہے۔ یہ سٹوڈیو چار کنٹینر کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کنٹینر میں دو بیڈ روم‘ دو باتھ اور ایک لیونگ روم موجود ہے۔ اس آرٹ سٹوڈیو کی تعمیر 8 ہفتے کے مختصر عرصے میں مکمل ہوئی۔ پاکستان میں راستوں کی بندش کے لیے کنٹینرز کااستعمال‘دھرنوں میں قیادت کے کنٹینرزجن میں سونے‘ بیٹھنے اور



















































