فلپائن کے صوبہ رزال میں بچے دریا عبور کرنے کیلئے بڑی گاڑیوں کی ٹیوب استعمال کرتے ہیں اور یہ اتنی خطرناک سواری ہے جو کسی بھی وقت بچوں کو دریا کے بے رحم موجوں کی نذر کر دیتی ہے۔
سری لنکا میں بچوں کو سکول جانے کیلئے سولہویں صدی میں قائم گیلے نامی قلعے میں سے ایک تختے پر سے گزرنا پڑتا ہے۔





















































