جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

جان جوکھوں میں ڈالنے والے ‘علم کے طالب!

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

انڈونیشیاء کے ہی علاقے ریو میں بچوں کو سکول پہنچنے کیلئے کشتی کے ذریعے سفر کرنا پڑتا ہے اور کشتی کا یہ سفر سردیوں کے موسم میں کہیں زیادہ مشکل ہوتا ہے۔

Colambia

کولمبیا میں دریا ریونیگرو کو پار کرنے کیلئے بچے 800 میٹر طویل سٹیل کیبل کا استعمال کرتے ہیں جو دریا سے 400میٹر کی بلندی پر تنی ہوئی ہے۔

India

بھارت میں بھی بچوں کو حصول علم کیلئے جنگلی درختوں کی جڑوں سے بنے پل کو عبور کرنا پڑتا ہے تب ہی کہیں جا کر وہ سکول پہنچتے ہیں۔

China

چین کے صوبے سچوان میں بچے برف سے ڈھکے پل پر سفر کر کے سکول جاتے ہیں اور سکول پہنچتے پہنچتے ان کے پاؤں شیل ہو چکے ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…