اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2023

ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مرغی کی قیمت 500 سے بڑھ کر 890روپے ہوچکی ہے، کراچی سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں مرغی کی قیمت 700 روپے کا ہندسہ عبور کرچکی ہے، اسلام آباد… Continue 23reading ملک میں مرغی کی قیمت 890 روپے تک پہنچ گئی

توشہ خانہ بھی لیگل ہے، فارن فنڈنگ بھی لیگل ہے، عمران خان کا جواب

datetime 12  فروری‬‮  2023

توشہ خانہ بھی لیگل ہے، فارن فنڈنگ بھی لیگل ہے، عمران خان کا جواب

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت میں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کے مالیاتی معاملات کے خلاف الزامات لگانے پر عمران خان کی جانب سے دائر 10 ارب روپے کے ہرجانے کے مقدمے کی کارروائی کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ بھی لیگل ہے، فارن فنڈنگ بھی لیگل ہے۔اسلام… Continue 23reading توشہ خانہ بھی لیگل ہے، فارن فنڈنگ بھی لیگل ہے، عمران خان کا جواب

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 12  فروری‬‮  2023

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرا خزانہ کے ساتھ لیک آڈیو کے معاملے کی ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں۔ذرائع کے مطابق تحقیقات کے بعد شوکت ترین کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، ایف آئی اے نے شوکت… Continue 23reading آڈیو لیک؛ ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

سابق پاکستانی فاسٹ بولر اور سابق اوپنر افغان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوگئے

datetime 12  فروری‬‮  2023

سابق پاکستانی فاسٹ بولر اور سابق اوپنر افغان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوگئے

رانا نوید اور عمران فرحت افغان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوگئے۔دونوں کرکٹر افغانستان کرکٹ کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن اور سابق اوپنر عمران فرحت افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ منسلک ہوگئے۔سابق فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان… Continue 23reading سابق پاکستانی فاسٹ بولر اور سابق اوپنر افغان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوگئے

سعودیہ میں اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے کی اجازت

datetime 12  فروری‬‮  2023

سعودیہ میں اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے کی اجازت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’غیرملکی ڈرائیور دو شرائط پوری کرنے کی صورت میں تین ماہ تک اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس کی بنیاد پر سعودی عرب میں گاڑی چلا سکتے ہیں۔عاجل وب سائٹ کے مطابق محکمہ ٹریفک سے پوچھا گیا تھا کہ کیا غیرملکی ڈرائیور اپنے ملک کے… Continue 23reading سعودیہ میں اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلانے کی اجازت

’بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کیلیے پرجوش ہوں‘بین کٹنگ

datetime 12  فروری‬‮  2023

’بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کیلیے پرجوش ہوں‘بین کٹنگ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے بین کٹنگ کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے بین کٹنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کنگز میں بابر… Continue 23reading ’بابر اعظم کے خلاف بولنگ کرنے کیلیے پرجوش ہوں‘بین کٹنگ

رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا شدید خدشہ جانتے ہیں 1100 روپے کلو میں ملنے والی پتی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟

datetime 12  فروری‬‮  2023

رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا شدید خدشہ جانتے ہیں 1100 روپے کلو میں ملنے والی پتی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟

کراچی(این این آئی) دسمبر 2022 کے آخر سے جنوری کے اوائل تک پہنچنے والے 250 کے قریب کنٹینرز بندرگاہ پر پھنسنے کی وجہ سے رمضان سے قبل کھلی چائے کی پتی کی قیمت گزشتہ 15 روز میں ایک ہزار ایک سو روپے سے بڑھ کر 16 سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔میڈیا… Continue 23reading رمضان سے قبل ملک میں چائے کی پتی کی قلت کا شدید خدشہ جانتے ہیں 1100 روپے کلو میں ملنے والی پتی کی قیمت کہاں جا پہنچی؟

جاوید ہاشمی کو گہرا صدمہ لگ گیا

datetime 12  فروری‬‮  2023

جاوید ہاشمی کو گہرا صدمہ لگ گیا

ملتان (این این آئی)ملتان سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کے بڑے بھائی مخدوم ناصر شاہ ہاشمی انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ مخدوم رشید میں ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں کے علاوہ مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی،مخدوم سید احمد مجتبیٰ گیلانی،سید علی موسی گیلانی،ابراہیم خان،ملک عبدالغفار… Continue 23reading جاوید ہاشمی کو گہرا صدمہ لگ گیا

برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 12  فروری‬‮  2023

برائلر گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے617روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت اضافے سے5روپے اضافے سے411روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 16روپے کمی سے264روپے فی درجن کی سطح پر رہی

1 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 895 7,329