پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

datetime 15  فروری‬‮  2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 32 روپے فی لیٹر اضافے کے ذریعے مہنگائی کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے جو کل جمعرات 16 فروری سے متوقع ہے۔روزنامہ جنگ میں خالد مصطفی کی خبر کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں بھی 10روپے فی لیٹراضافہ کیا جارہا ہے۔… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

نجی اسپتال میں 19سالہ خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

datetime 15  فروری‬‮  2023

نجی اسپتال میں 19سالہ خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

کراچی(این این آئی)کراچی کے نجی اسپتال میں 19سالہ خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کے ہاں بچوں کی ولادت آپریشن کے ذریعے ہوئی ہے، خاتون کو ایمرجنسی میں اسپتال لایا گیا تھا۔اسپتال انتظامیہ نے بتایاکہ چاروں بچے لڑکے ہیں، تمام بچے صحت مند ہیں اور ماں کی حالت… Continue 23reading نجی اسپتال میں 19سالہ خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش

سپریم کورٹ نے23 کروڑ کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 15  فروری‬‮  2023

سپریم کورٹ نے23 کروڑ کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے 23 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت کی منسوخی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسے غیر موثر ہونے کے باعث خارج کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں نیب کی درخواست پر کرپشن میں ملوث ملزم کی ضمانت کی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے23 کروڑ کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

114سال پرانی موٹرسائیکل 10لاکھ ڈالر میں فروخت

datetime 15  فروری‬‮  2023

114سال پرانی موٹرسائیکل 10لاکھ ڈالر میں فروخت

وسکانسن(این این آئی)ہارلے ڈیوڈسن اس وقت بھی قیمتی اور بھاری بھرکم بائیک بنانے والے مشہور کمپنی ہے اور اب اسی کمپنی کی 1908میں تیارکردہ اسٹریپ ٹینک موٹرسائیکل لگ بھگ دس لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تقریبا سوا سو سال قبل بنائی گئی اس بائیک کو نیلامی میں فروخت کی گئی… Continue 23reading 114سال پرانی موٹرسائیکل 10لاکھ ڈالر میں فروخت

ضمنی انتخابات: بڑی سیاسی جماعت کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداوار میدان میں اتارنے کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2023

ضمنی انتخابات: بڑی سیاسی جماعت کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداوار میدان میں اتارنے کا اعلان

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لئے مزید امیدواران کا اعلان کردیا۔ این اے 09 بونیر سے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک امیدوار ہوں گے۔ این اے 2 سوات سے ایوب خان، این اے 3 سوات سے مسرت احمد زیب ، این اے 5 اپر دیر سے افتخاراحمد،… Continue 23reading ضمنی انتخابات: بڑی سیاسی جماعت کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداوار میدان میں اتارنے کا اعلان

مسلسل 54 سال ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا چل بسا

datetime 15  فروری‬‮  2023

مسلسل 54 سال ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا چل بسا

واشنگٹن(این این آئی)مغرب میں پالتوجانورعام ہوتے ہیں اور لوگ ان سے غیرمعمولی لگاوٹ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعد فوت ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھر کے مالکان ، جان گیل اور ہیدر گیل کہتے ہیں کہ ان بڑی کلغی… Continue 23reading مسلسل 54 سال ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا چل بسا

دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت صحت اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

datetime 15  فروری‬‮  2023

دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت صحت اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (این این آئی) وزارت صحت اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔پاکستان فارماسوٹیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں کینسر شوگر، بلڈ پریشر، ذہنی امراض اور بخار کی دواؤں کی قلت ہے۔ بھارت سے آنیوالی دواؤں کے خام مال کے کنٹینرز بھی… Continue 23reading دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت صحت اور دوا ساز کمپنیوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

نئی حلقہ بندیوں کے بعد 402 یوسیز پر مشتمل نیا نقشہ تیار وہ شہر جو یونین کونسلز کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر بن گیا

datetime 15  فروری‬‮  2023

نئی حلقہ بندیوں کے بعد 402 یوسیز پر مشتمل نیا نقشہ تیار وہ شہر جو یونین کونسلز کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر بن گیا

لاہو ر( این این آئی) محکمہ بلدیات پنجاب نے الیکشن کمیشن کی نئی حلقہ بندیوں کے بعد 402 یونین کونسلز پر مشتمل لاہور کا نیا نقشہ تیار کر لیا، نقشے میں 5 رنگوں کی لائینوں سے بائونڈری وال کو نمایاں کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی حلقہ بندیوں کے بعد نیا نقشہ بلدیاتی ایکٹ 2022ء کے… Continue 23reading نئی حلقہ بندیوں کے بعد 402 یوسیز پر مشتمل نیا نقشہ تیار وہ شہر جو یونین کونسلز کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر بن گیا

ہماری حکومت گرانے میں 5 آدمیوں کا بنیادی کردار تھا، رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2023

ہماری حکومت گرانے میں 5 آدمیوں کا بنیادی کردار تھا، رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد اپوزیشن کا خاتمہ عمران خان کا مشن تھا، لیکن اسٹیبلشمنٹ نے ساتھ نہیں دیا، اسٹیبلشمنٹ سے جو غلطی ہوئی وہ تسلیم کرتے ہیں، عدم اعتماد کے وقت اسٹیبلشمنٹ کا کردار نیوٹرل تھا، عمران خان کے… Continue 23reading ہماری حکومت گرانے میں 5 آدمیوں کا بنیادی کردار تھا، رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز انکشاف

1 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 7,329