جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات: بڑی سیاسی جماعت کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداوار میدان میں اتارنے کا اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لئے مزید امیدواران کا اعلان کردیا۔ این اے 09 بونیر سے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک امیدوار ہوں گے۔ این اے 2 سوات سے ایوب خان، این اے 3 سوات سے

مسرت احمد زیب ، این اے 5 اپر دیر سے افتخاراحمد، این اے 6 لوئر دیر سے حسین شاہ یوسفزئی اور این اے 7لوئر دیر سے حاجی بہادر خان امیدوار ہوں گے۔ اسی طرح این اے 8 ملاکنڈ سے انعام اللہ خان، این اے 19 صوابی سے وارث خان جبکہ این اے 20مردان سے جمال باچا، این اے 28 پشاور سے ثاقب اللہ خان چمکنی، این اے 30 سے سید عاقل شاہ اے این پی کے امیدواران ہوں گے۔ این اے 34کرک سے شاہنواز خان ، این اے 40 باجوڑ سے مولانا خانزیب جبکہ این اے 42 مہمند سے نثارمومند امیدوار ہوں گے۔چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے بورڈ اراکین سے مشاورت کے بعد ناموں کی منظور ی دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…