جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

مسلسل 54 سال ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا چل بسا

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)مغرب میں پالتوجانورعام ہوتے ہیں اور لوگ ان سے غیرمعمولی لگاوٹ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعد فوت ہوگیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گھر کے مالکان ،

جان گیل اور ہیدر گیل کہتے ہیں کہ ان بڑی کلغی والا طوطا Love ان کی چوتھی اولاد کی مانند تھا۔ اجلی سفید رنگت اور شوخ پیلے تاج والا طوطا آٹھ برس کی عمر میں اس گھرانے تک پہنچا۔ پہلے یہ گھر کے مالک نے خریدا تھا۔ ان کی شادی، باپ بننے اور پھر دادا بننے تک یہ طوطا گھرکے ایک فرد کی طرح 54 برس تک ایک ہی گھر میں رہا۔خاتونِ خانہ نے بھی رخصت ہوکر loveکو گلے لگایا اور قبول کیا اور ایک طویل عرصے تھے بیونڈانون کے قصبے میں رہا جو نیو ساوتھ ویلز میں واقع ہے۔ طوطے کو کرکٹ دیکھنے کا بہت شوق تھا اور وہ کھیل کے میدان میں مسرور رہتا تھا۔اگرچہ اس قسم کے طوطے 120برس تک زندہ رہ سکتے ہیں تاہم قید میں بھی وہ 100سال پورے کرہی لیتے ہیں تاہم یہ صرف 62برس تک ہی زندہ رہا جو نصف عمر بھی ہے۔ آخری دنوں میں مادہ طوطا نے بولنا بند کردیا تھا۔ اس کے بعد کھانے سے بھی منہ موڑلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…