پاکستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر تعینات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ڈاکٹر ثنا رام چند گلوانی سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے بعد حسن ابدال کی اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہو گئی ہیں۔ ڈاکٹر ثنا رام چند گلوانی پاکستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر بن گئی ہیں۔27 سالہ ڈاکٹر ثنا رام چند گلوانی نے… Continue 23reading پاکستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر تعینات