پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

جمائما خان ، سلمان ، قاسم اور ٹیریان کو لیکراچانک کہاں پہنچ گئیں؟چاروں افرادتوجہ کا مرکز بن گئے

datetime 15  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمائما خان ، سلمان ، قاسم اور ٹیریان کو لیکراچانک کہاں پہنچ گئیں؟چاروں افرادتوجہ کا مرکز بن گئے

لندن (این این آئی)جمائما خان کی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں لیسٹر اسکوائر کے اوڈین لکس سینما میں ہوا۔لندن میں ہونے والے پریمیئر میں فلم کی پوری کاسٹ نے بھرپور شرکت کی، لیکن پنک کارپٹ پر توجہ کا مرکز بنی فلم کی پروڈیوسر اور اسکرپٹ رائٹر جمائما خان جو اپنے بچوں سلمان ، قاسم اور ٹیریان وائٹ کے ہمراہ آئیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ’اسٹوڈیو کینال یوکے‘ نے پنک کارپٹ سے ایک تصویر شیئر کی جس میں جمائمہ خان سلمان ، قاسم اور ٹیریان وائٹ کے ساتھ تصویر کے لئے پوز دے رہی ہیں۔’اسٹوڈیو کینال یوکے‘ کے مذکورہ ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے جمائما خان نے کیپشن میں لکھا کہ ’اہل خانہ کے ہمراہ‘۔واضح رہے کہ فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ کی نمائش آسٹریلیا میں ہوچکی ہے جبکہ 24 فروری کو اسے برطانیہ میں بھی ریلیز کر دیا جائے گا۔ تاہم اس فلم کو ریلیز سے قبل مختلف فلم فیسٹیولز میں پیش کیا جاچکا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…