ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2023

ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

کوئٹہ (پی پی آ ئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران سے سمگل شدہ تیل کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی ڈیزل فی لیٹر 220روپے ، پٹرول کی قیمت 150سے بڑھ کر215روپے ہوگئی ،16 فروری کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے قبل بلوچستان کے… Continue 23reading ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

کلرکہار کے قریب باراتیوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار 15 افراد جاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

datetime 20  فروری‬‮  2023

کلرکہار کے قریب باراتیوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار 15 افراد جاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

سرگودھا(این این آئی)قومی شاہراہ موٹروے پر باراتیوں سے بھری بس ٹائر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہو کر کئی گاڑیوں سے ٹکراتی ہوئی الٹ گئی جس کے نتیجہ میں ماں بیٹی اور ڈرائیور،کنڈیکٹر سمیت 14 افراد جاں بحق اور 60 افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو انتہائی جدوجہد کے بعد نکال کر ہسپتال… Continue 23reading کلرکہار کے قریب باراتیوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار 15 افراد جاں بحق، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر

عمران خان آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 20  فروری‬‮  2023

عمران خان آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور ( این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے  آج  لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی سکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا ہے اور پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست دے دی۔درخواست میں… Continue 23reading عمران خان آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

datetime 19  فروری‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخواکے بالائی علاقوں میں شدید سردی کاراج،بیشتراضلاع میں موسم سرداورمطلع جزوی طور پرابرالودرہنے کاامکان جبکہ کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری متوقع ہے۔خیبرپختونخواکے بیشتراضلاع میں موسم سرداورمطلع جزوی طور پرابرالودرہنے کاامکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور،دیر ، باجوڑ ، مہمند، ملاکند،صوابی،خیبر،ایبٹ اباد اورسوات میں بارش کاامکان… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی

آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے پر زور

datetime 19  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے پر زور

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف)نے پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے اور سبسڈیز ختم کرنے پر زور دیا ہے۔آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے جرمن ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری اور نجی شعبے میں اچھا کمانے والوں کو اپنا حصہ ڈالنے کی… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے پر زور

ڈیوڈ وارنر سر پر چوٹ کے ساتھ کہنی بھی فریکچر کروا بیٹھے

datetime 19  فروری‬‮  2023

ڈیوڈ وارنر سر پر چوٹ کے ساتھ کہنی بھی فریکچر کروا بیٹھے

دہلی(این این آئی)آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر سر پر چوٹ کے ساتھ کہنی بھی فریکچر کروا بیٹھے۔دہلی میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر سر پر چوٹ کے ساتھ کہنی بھی فریکچر کروا بیٹھے جس کے باعث بھارت سے جاری دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔روز قبل شروع ہونے… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر سر پر چوٹ کے ساتھ کہنی بھی فریکچر کروا بیٹھے

متواتر میک اپ سے خواتین میں بانجھ پن اور ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

datetime 19  فروری‬‮  2023

متواتر میک اپ سے خواتین میں بانجھ پن اور ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)ماہرین نے جدید تحقیق کی روشنی میں دعوی کیا ہے کہ میک اپ کے سامان کے متواتر استعمال سے خواتین میں بانجھ پن اور ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صحت سے متعلق ایک جریدے میں میک اور دیگر آرائشی سامان کے ذیابطیس کے درمیان تعلق سے متعلق تحقیق شائع کی… Continue 23reading متواتر میک اپ سے خواتین میں بانجھ پن اور ذیابطیس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، خواجہ آصف صدر پر برس پڑے

datetime 19  فروری‬‮  2023

عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، خواجہ آصف صدر پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پر برس پڑے اور کہاہے کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، الیکشن کمیشن کی آئینی حدود میں تجاوز نہ کریں اور سیاست نہ… Continue 23reading عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، خواجہ آصف صدر پر برس پڑے

باپ بیٹی کو بچانے اندر داخل ہوا اور گھر منہدم ہو گیا، شامی خاندان

datetime 19  فروری‬‮  2023

باپ بیٹی کو بچانے اندر داخل ہوا اور گھر منہدم ہو گیا، شامی خاندان

دمشق(این این آئی )ایک شامی خاندان نے ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے وقت اپنے زندہ بچ جانے کی دل دہلا دینے والی تفصیلات بیان کی ہیں۔ خاندان کی لڑکی نے اپنے والد محمد اور اپنی چھوٹی بہن کو کھو دیا۔مصطفی محمد کی اہلیہ اسما حمیجو نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ… Continue 23reading باپ بیٹی کو بچانے اندر داخل ہوا اور گھر منہدم ہو گیا، شامی خاندان

1 812 813 814 815 816 817 818 819 820 821 822 7,329