بارکھان واقعہ،سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار
کوئٹہ(این این آئی)بارکھان میں خاتون اور اس کے 2بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بلوچستان کے وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لینے کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری… Continue 23reading بارکھان واقعہ،سردار عبدالرحمان کھیتران گرفتار