اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کے کنٹینر سے بیٹریاں چوری ہو کر لی گئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کا کنٹینر لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع ان کی رہائش گاہ کے باہر کھڑا ہے جہاں چوری کی یہ واردات ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ چور کینٹینر کی 2 بیٹریاں نکال کر رہے گئےجبکہ اس واردات کا علم انہیں بعد میں ہوا ، چور دوبارہ چوری کیلئے تو ورکرز نے انہیں پکڑ لیا اور انہیں مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔