جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان

datetime 4  مارچ‬‮  2023

ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں ،کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں گھٹنے ٹیک دوں گا تو یہ نہیں ہو سکتا ، ملک کی بہتری کے لئے آرمی چیف سے بات کیلئے تیار ہوں ،ملک میں انتخابات ایک ہی بار ہو… Continue 23reading ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان

بھارتی عدالت کا رکشا ڈرائیور کو5 وقت نماز پڑھنے اور درخت لگانے کا حکم

datetime 4  مارچ‬‮  2023

بھارتی عدالت کا رکشا ڈرائیور کو5 وقت نماز پڑھنے اور درخت لگانے کا حکم

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے اور پھر جھگڑا کرنے پر عدالت نے رکشہ ڈرائیور کو درخت لگانے اور پانچ وقت نماز پڑھنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالی گااور حسن آؤں کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے حال ہی میں ایک مسلمان شخص… Continue 23reading بھارتی عدالت کا رکشا ڈرائیور کو5 وقت نماز پڑھنے اور درخت لگانے کا حکم

کئی سبزیوں کی قلت، برطانوی وزیر کا عوام کو شلجم کھانے کا مشورہ

datetime 4  مارچ‬‮  2023

کئی سبزیوں کی قلت، برطانوی وزیر کا عوام کو شلجم کھانے کا مشورہ

لندن(ایجنسیاں) برطانوی وزیر ماحولیات تھیریس کوفی نے مختلف سبزیوں کی قلت کے باعث اپنی عوام کو شلجم کھانے کا مشورہ دے ڈالا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں سبزیوں کی قلت کے باعث مختلف سپر اسٹورز پر عوام کو ٹماٹر، مرچ اور کھیرے محدود تعداد میں دیئے جا رہے ہیں جبکہ چھوٹے اسٹورز… Continue 23reading کئی سبزیوں کی قلت، برطانوی وزیر کا عوام کو شلجم کھانے کا مشورہ

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری

datetime 4  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے بجلی کے صارفین پر 335ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دیدی ہے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق وفاقی کابینہ نے3.23 روپےتک فی یونٹ سر چارج کی منظوری دی۔ اطلاق گھریلو ،… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری

چیری پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر فروخت ہونے کے لئے تیار

datetime 3  مارچ‬‮  2023

چیری پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر فروخت ہونے کے لئے تیار

اسلام آباد (این این آئی)چیری پاکستانی مارکیٹ میں اپنی فروخت کو ایک بار پھر دہرائے گی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ایک حیرت انگیز تجربہ ہے! اچھی اندرونی جگہ اور ایک طاقتور انجن(4 TIGGO)ٹیگو 4 کو اس کی قیمت کی حد میں گاڑی کیلئے بہترین آپشن بناتا ہے،بلوچستان سے تعلق رکھنے والا عبدل، پاکستان… Continue 23reading چیری پاکستانی مارکیٹ میں ایک بار پھر فروخت ہونے کے لئے تیار

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2023

عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے،عمران خان پر اسلام آباد کچہری میں پیشی کے دوران قاتلانہ حملہ کیا جاسکتا ہے ،عدلیہ سے اپیل ہے… Continue 23reading عمران خان پر ایک اور قاتلانہ حملے کی تیاری ہو رہی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

ہمیں بیماریوں سے بچنے کیلئے کزنز کی آپس میں شادیوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے،ڈاکٹر جاوید اکرم

datetime 3  مارچ‬‮  2023

ہمیں بیماریوں سے بچنے کیلئے کزنز کی آپس میں شادیوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے،ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( این این آئی)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے شیخ زیدہسپتال میں ورلڈہیئرنگ ڈے کی مناسبت سے منعقدہ ہیئراینڈسپیچ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ڈاکٹرافضال،جسٹس(ر)تصدق جیلانی،بہرہ پن کا شکاربچوں اوروالدین کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔بہرہ پن کا شکاربچوں نے انتہائی خوبصورت اندازمیں ٹیبلوزپیش کئے۔نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے کہاکہ ساڈابہرہ پن کے… Continue 23reading ہمیں بیماریوں سے بچنے کیلئے کزنز کی آپس میں شادیوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے،ڈاکٹر جاوید اکرم

ڈالر بحران، ملک میں اسمارٹ فونز کے مینوفیکچرنگ پلانٹ بند ہونے لگے

datetime 3  مارچ‬‮  2023

ڈالر بحران، ملک میں اسمارٹ فونز کے مینوفیکچرنگ پلانٹ بند ہونے لگے

کراچی (این این آئی)ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلئے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا شروع ہوگئے، جس سے ہزاروں ملازمین کے بیروزگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان شہباز… Continue 23reading ڈالر بحران، ملک میں اسمارٹ فونز کے مینوفیکچرنگ پلانٹ بند ہونے لگے

دوبارہ وزیر خزانہ نہیں بنوں گا، مفتاح اسماعیل کا اعلان

datetime 3  مارچ‬‮  2023

دوبارہ وزیر خزانہ نہیں بنوں گا، مفتاح اسماعیل کا اعلان

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ(ن)کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاکہ وزیر خزانہ خزانہ کا عہدہ لینے کی درخواست کی گئی تو وہ قبول نہیں کریں گے۔انہوں نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اسحاق ڈار کی غلط پالیسیوں سے پاکستان کو تو نقصان پہنچ… Continue 23reading دوبارہ وزیر خزانہ نہیں بنوں گا، مفتاح اسماعیل کا اعلان

1 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 7,329