انتخابات میں ن لیگ کے حق میں دھاندلی کی گئی، کتنی نشستیں ادھر اُدھر کی گئیں، لیگی رہنما نے ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کر دیا
اسلام آباد ( آن لائن)مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما سید زعیم قادری نے دعویٰ کیاہے کہ عام انتخابات کے دوران لاہور میں مسلم لیگ ن کے حق میں دھاندلی کی گئی اور تین سے چار نشستیں ادھر ادھر کی گئیں،ضمنی الیکشن میں بھی یہی کچھ ہواتو ن لیگ پھر جیت جائے گی۔ نجی ٹی… Continue 23reading انتخابات میں ن لیگ کے حق میں دھاندلی کی گئی، کتنی نشستیں ادھر اُدھر کی گئیں، لیگی رہنما نے ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کر دیا