جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

datetime 4  مارچ‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد( این این آئی) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے گوجر خان کی یونین کونسل کونتریلہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ الطاف حسین نے اپنے رفقا کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات میں انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے پنجاب میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی

موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

datetime 4  مارچ‬‮  2023

موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم گلگت بلتستان ،شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں… Continue 23reading موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

اب صرف میجر لیول کا ایک افسر ہی پی ٹی آئی والوں کی فون کالز پر مامور ہے

datetime 4  مارچ‬‮  2023

اب صرف میجر لیول کا ایک افسر ہی پی ٹی آئی والوں کی فون کالز پر مامور ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بات چیت کی خواہش پوری ہونا مشکل ہے۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔اول، اپنے پیش رو کے برعکس جنرل عاصم منیر نے حکومت سے باہر کبھی کسی سیاست دان سے ملاقات نہیں کی۔ انہوں نے خود کو سیاست اور سیاست دانوں سے… Continue 23reading اب صرف میجر لیول کا ایک افسر ہی پی ٹی آئی والوں کی فون کالز پر مامور ہے

مشکل معاشی حالات ,چین پاکستان کی مدد کو آگیا

datetime 4  مارچ‬‮  2023

مشکل معاشی حالات ,چین پاکستان کی مدد کو آگیا

اسلام آباد (اے پی پی)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے بینک آئی سی بی سی نے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کو رول اوور کر دیا ہے جس کی پاکستان نے حالیہ مہینوں میں آئی سی بی سی کو ادائیگی کی تھی۔ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی… Continue 23reading مشکل معاشی حالات ,چین پاکستان کی مدد کو آگیا

پشاور میں معمولی تکرار پر میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

datetime 4  مارچ‬‮  2023

پشاور میں معمولی تکرار پر میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں معمولی تکرار پر میاں بیوی نے فائرنگ کر کے ایک دوسرے کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق تھانا بڈھ بیر میں واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، بیٹے کے مطابق والد اور والدہ نے معمولی تکرار کے بعد ایک دوسرے پر فائرنگ کر… Continue 23reading پشاور میں معمولی تکرار پر میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق

جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

datetime 4  مارچ‬‮  2023

جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی پولیس نے جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والے خواجہ سرا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ اہل علاقہ کی مدعیت میں تھانہ روات میں درج کیا گیا اور ملزم محمد خان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔مدعی مقدمہ راجہ شفیق نے الزام لگایا ہے کہ… Continue 23reading جنس چھپا کر ڈیڑھ سال تک امامت کرنے والا خواجہ سرا گرفتار

مضبوط ترین پاسپورٹ کی نئی فہرست میں ایک مسلم ملک سرفہرست

datetime 4  مارچ‬‮  2023

مضبوط ترین پاسپورٹ کی نئی فہرست میں ایک مسلم ملک سرفہرست

اسلام آباد (این این آئی)دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا ہے۔یہ بات ایک پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی ایک نئی فہرست میں سامنے آئی ہے۔نوماڈ کیپیٹلسٹ کی سالانہ فہرست میں یو اے ای گزشتہ سال 32 ویں نمبر پر تھا مگر اس سال وہ نمبرون پوزیشن پر پہنچ… Continue 23reading مضبوط ترین پاسپورٹ کی نئی فہرست میں ایک مسلم ملک سرفہرست

اسحاق ڈار استعفیٰ کے سوال پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرل

datetime 4  مارچ‬‮  2023

اسحاق ڈار استعفیٰ کے سوال پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ملک کے دیوالیہ ہونے کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وقت کہنا ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ٹھیک نہیں، نہ ملک دیوالیہ ہے اور انشاء اللہ نہ ہی ہوگا، عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود… Continue 23reading اسحاق ڈار استعفیٰ کے سوال پر بھڑک اٹھے، ویڈیو وائرل

اسد عمر، شاہ محمودقریشی سمیت پی ٹی آئی کے تمام نظر بند کارکن جیلوں سے رہا

datetime 4  مارچ‬‮  2023

اسد عمر، شاہ محمودقریشی سمیت پی ٹی آئی کے تمام نظر بند کارکن جیلوں سے رہا

لاہور(پی پی آئی) جیل بھرو تحریک کے تحت مختلف شہروں سے گرفتاریاں دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر سمیت پارٹی کے 83 نظر بند رہنماؤں اور کارکنان کو… Continue 23reading اسد عمر، شاہ محمودقریشی سمیت پی ٹی آئی کے تمام نظر بند کارکن جیلوں سے رہا

1 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 7,329