کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی، قیادت وزیراعظم عمران خان خود کریں گے
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی حکومت نے جمعہ کے روز کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر مہم کے سلسلے میں جمعہ کو وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کیا جائے گا جس کی وزیر اعظم عمران خان خود قیادت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بدھ… Continue 23reading کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی، قیادت وزیراعظم عمران خان خود کریں گے