سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کالج کیڈر اساتذہ کو آخری وارننگ
اسلام آباد (این این آئی )سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کالج کیڈر اساتذہ کو آخری وارننگ،اساتذہ کو ایک ہفتہ میں محکمہ ہا ئرایجوکیشن رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹیوں میں تعینات 900 سے زائد کالج کیڈر اساتذہ کو ایک ہفتہ تک ممحکمہ ہا ئرایجوکیشن رپورٹ کرنے کے احکامات کیے گئے… Continue 23reading سرکاری یونیورسٹیوں میں تعینات کالج کیڈر اساتذہ کو آخری وارننگ