راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں آگ لگ گئی سامان جل کر خاک کا ڈھیر بن گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے متعدد دکانوں کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔3 دکانیں مکمل جل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق باڑا مارکیٹ میں آتشزدگی کے باعث کروڑوں روپے کا الیکٹرونکس، کپڑا ودیگرسامان خاکستر ہو گیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق فائربریگیڈ کی ٹیمیں آگ پرقابو پانے کے… Continue 23reading راولپنڈی باڑا مارکیٹ میں آگ لگ گئی سامان جل کر خاک کا ڈھیر بن گیا