پاکستان نے کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر 31 جولائی تک پابندی میں توسیع کر دی
راولپنڈی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جا نب سے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر 31 جولائی تک پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی ،سی کٹیگری ممالک سے صرف پاکستانی تارکین وطن کو واپسی کی مشروط اجازت ہوگی،ان… Continue 23reading پاکستان نے کٹیگری سی ممالک سے آنے والے غیر ملکیوں پر 31 جولائی تک پابندی میں توسیع کر دی