ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

کوششیں بارآور ثابت نہ ہو سکیں، پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا انکشاف

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

کوششیں بارآور ثابت نہ ہو سکیں، پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا انکشاف

پیرس(این این آئی)پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس 19 سے 21 اکتوبر تک منعقد ہو رہا ہے۔ امکان ہے کہ پاکستان آئندہ چار ماہ تک بددستور گرے لسٹ میں ہی رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے… Continue 23reading کوششیں بارآور ثابت نہ ہو سکیں، پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، ذرائع فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا انکشاف

مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو اپنے حلقوں میں مصنوعی مہنگائی پر نظر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن کارروائی کی جائے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابقوزیراعظم کو… Continue 23reading مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی ہیٹ ٹرک کر لی گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی ہیٹ ٹرک کر لی گئی

ابو ظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں آئرش بولر نے 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کر لیں۔ابو ظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر آئرلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ سودمند ثابت نہ… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی ہیٹ ٹرک کر لی گئی

بہاولپور ، دوست کے انکار پر لڑکی نے رکشا ڈرائیورکی نکاح کی پیشکش قبول کرلی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

بہاولپور ، دوست کے انکار پر لڑکی نے رکشا ڈرائیورکی نکاح کی پیشکش قبول کرلی

بہاولپور (این این آئی)دوست کے انکار پر لڑکی نے رکشا ڈرائیورکی نکاح کی پیشکش قبول کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاولپور میں 4 ماہ قبل لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروالیا ہے۔ لڑکی نے بتایا ا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ اپنی مرضی سے گئی تھی، دوست نے… Continue 23reading بہاولپور ، دوست کے انکار پر لڑکی نے رکشا ڈرائیورکی نکاح کی پیشکش قبول کرلی

عوام کی مشکلات میں کمی کرنے کیلئے حکومت کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

عوام کی مشکلات میں کمی کرنے کیلئے حکومت کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پر… Continue 23reading عوام کی مشکلات میں کمی کرنے کیلئے حکومت کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم مرا ہوا ہاتھی،ان کے رنگ پسٹن بیٹھے ہوئے ہیں، پلگوں میں کچرا ہے، شیخ رشید

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

پی ڈی ایم مرا ہوا ہاتھی،ان کے رنگ پسٹن بیٹھے ہوئے ہیں، پلگوں میں کچرا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم کو مرا ہوا ہاتھی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ان کے رنگ پسٹن بیٹھے ہوئے ہیں، پلگوں میں کچرا ہے، ضلع کے لحاظ سے کیا جلوس نکالیں گے،15 اگست سے کنویں کے مینڈکوں کی سیاست کا وقت ختم ہوگیا،اب گہرے پانیوں… Continue 23reading پی ڈی ایم مرا ہوا ہاتھی،ان کے رنگ پسٹن بیٹھے ہوئے ہیں، پلگوں میں کچرا ہے، شیخ رشید

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں 4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1767ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 1700روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ19ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں اضافہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی، بابراعظم اور فخر زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورز میں 130 رنز بنائے اور پاکستان کو جیتنے کے لئے 131 رنز کا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

غیر ملکی ائیر لائن نے پاکستان کے لئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

غیر ملکی ائیر لائن نے پاکستان کے لئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)تھائی ائیر ویز نے یکم جنوری 2022ء سے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔تھائی ائیر ویز بنکاک اور پاکستان کے تین شہروں لاہور، اسلام آباد اور کراچی کے درمیان پروازیں آپریٹ کرے گی۔ ہفتے میں تین روز منگل، جمعرات اور ہفتہ کے روز پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی… Continue 23reading غیر ملکی ائیر لائن نے پاکستان کے لئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا