جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، وزیراعظم نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو اپنے حلقوں میں مصنوعی مہنگائی پر نظر رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں

اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن کارروائی کی جائے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابقوزیراعظم کو ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وفاقی وزرا کو پرائس کنٹرول کمیٹیوں پر عملدرآمد کے لیے اقدامات کی ہدایت کی، ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم نے ہدایت کی کہ وزراء اپنے حلقوں میں مصنوعی مہنگائی پر نظر رکھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیے جائیں۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…