ڈیرہ اسماعیل خان میں شکست، گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں، اسد عمر
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں۔خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں علی امین گنڈاپور کے بھائی عمر امین کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں شکست، گھر سنبھل نہیں رہا اور مولانا حکومت گرانے نکلے ہیں، اسد عمر