جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

رجب طیب اردگان نے مہنگائی کے ستائے ترک عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طیب اردوگان حکومت کا اپنے شہریوں کیلئے زبردست اقدام ، بڑی سہولت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں مہنگائی اور شہریوں کی گرتی معیار زندگی کیخلاف عوامی مظاہروں کے دوران صدر رجب طیب اردگان نے اشیائے خوردونوش پر عائد ٹیکس

میں کمی کا فیصلہ کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر نے کہا ہے کہ بنیادی تمام اشیائے خوردو نوش پر لاگو ٹیکس 8فیصدسے ایک فیصد کر دیا گیا ہے ۔ طیب اردوان کی جانب سے یہ فیصلہ ترکی کے تمام اخبارات میں شائع ہو اجبکہ اس فیصلے کا نفاذ پیر سے ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…