جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ کی اپنی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

datetime 31  مارچ‬‮  2022

امریکہ کی اپنی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے حملوں اور عوامی مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی تازہ ترین ٹریول ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کومقبوضہ کشمیر… Continue 23reading امریکہ کی اپنی شہریوں کو مقبوضہ کشمیر کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

(ن) لیگ کا منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

(ن) لیگ کا منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عثمان بزدار کے بعدنامزد وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کرنے والے اپنے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) مذکورہ اراکین سے لا تعلق ہے اس لئے انہیں کسی بھی… Continue 23reading (ن) لیگ کا منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ

پاک بحریہ کا اپنا تیار کردہ پی این ای ہیبت نیوی میں شامل

datetime 31  مارچ‬‮  2022

پاک بحریہ کا اپنا تیار کردہ پی این ای ہیبت نیوی میں شامل

کراچی ( آن لائن ) پاک بحریہ کے مقامی طور پر تیار کردہ فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل پی این ایس ہیبت اور پل ٹگ پی این ٹی گوگا بحریہ میں شامل ہوگئے۔کراچی میں فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل پی این ایس ہیبت اور تیسرے 16 ٹن بولارڈ پْل ٹَگ پی این ٹی گوگا کی باقاعدہ پاک… Continue 23reading پاک بحریہ کا اپنا تیار کردہ پی این ای ہیبت نیوی میں شامل

بھارت میں دو سر اور تین ہاتھوں والے بچے کی پیدائش

datetime 31  مارچ‬‮  2022

بھارت میں دو سر اور تین ہاتھوں والے بچے کی پیدائش

بھوپال(این این آئی) بھارت میں جنم لینے والے دو سر والے بچے کی پیدائش سے ڈاکٹر حیران ہیں۔ اس بچے کے تین ہاتھ ہیں اور سینے میں دو دل دھڑک رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق رتلام ، مدھیا پردیش میں پیدا ہونے والے بچے اب بھی ہسپتال میں ہیں اورڈاکٹر ان کی نگرانی کررہے ہیں۔ اس… Continue 23reading بھارت میں دو سر اور تین ہاتھوں والے بچے کی پیدائش

ہوشیار، خبردار آج اپریل فول ہے

datetime 31  مارچ‬‮  2022

ہوشیار، خبردار آج اپریل فول ہے

لاہور( این این آئی)ہوشیار، خبردار،آج جمعہ یکم اپریل ہے ، اپریل فول منانے والے کہیں آپ کو بھی فول نہ بنا دیں۔تفصیلات کے مطابق اپریل فول پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ اپنے دوست، احباب اور عزیز، رشتے داروں کو حیران کن اور غلط اطلاع فراہم کرکے بیوقوف بناتے ہیں ۔اپریل… Continue 23reading ہوشیار، خبردار آج اپریل فول ہے

کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے تشکیل دیا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرختم

datetime 31  مارچ‬‮  2022

کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے تشکیل دیا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرختم

اسلام آباد ( آن لائن ) کورونا وبا سے نمٹنے اور پالیسیاں بنانے کے لیے تشکیل دیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو ختم کردیا گیا۔ ذمہ داریاں محکمہ صحت کے سپرد کردی گئیں۔ وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کل آخری دن تھا ۔کورونا… Continue 23reading کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے تشکیل دیا گیا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرختم

روس سے لین دین بھارت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے،امریکہ کی وارننگ

datetime 31  مارچ‬‮  2022

روس سے لین دین بھارت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے،امریکہ کی وارننگ

واشنگٹن(این این آئی)ایک اعلی امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی درآمدات میں اضافے کی وجہ سے بھارت کوبڑے خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایک اعلی امریکی عہدیدار نے امریکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ امریکہ روس کے خلاف عائد پابندیوں کو زیادہ سختی سے نافذ کروانے کے لیے کئی… Continue 23reading روس سے لین دین بھارت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے،امریکہ کی وارننگ

اسپیکر نے بھی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ہے ، جاوید چودھری کا انکشاف

datetime 31  مارچ‬‮  2022

اسپیکر نے بھی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ہے ، جاوید چودھری کا انکشاف

میاں شہباز شریف 13 فروری کو لاہور میں چوہدری صاحبان کے گھر گئے‘یہ ملاقات سیاسی تجزیہ کاروں کے لیے سرپرائز تھی‘پورا ملک جانتا تھا چوہدری صاحبان شریف فیملی سے ناراض ہیں۔ میاں نواز شریف نے 1996 میں وعدہ کیا تھا ہم اگر الیکشن جیت گئے تو چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے لیکن الیکشن… Continue 23reading اسپیکر نے بھی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ہے ، جاوید چودھری کا انکشاف

سامان کیوں واپس نہیں ملا؟ ناراض مسافرنے ائیرلائن کی ویب سائٹ ہیک کرلی

datetime 31  مارچ‬‮  2022

سامان کیوں واپس نہیں ملا؟ ناراض مسافرنے ائیرلائن کی ویب سائٹ ہیک کرلی

نئی دہلی(این این آئی) ائیرپورٹ پرغلطی سے دوسرے مسافرسے تبدیل ہونے والا سامان نہ ملنے پرناراض مسافرنے ائیرلائن کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں نجی ائیرلائن سے سفرکرنے والے ایک سوفٹ انجینئرنندن کمار کا سامان غلطی سے دوسرے مسافرسے تبدیل ہوگیا اورائیرلائن کوبار باریاد دہانی کے باوجود سامان واپس نہ مل… Continue 23reading سامان کیوں واپس نہیں ملا؟ ناراض مسافرنے ائیرلائن کی ویب سائٹ ہیک کرلی