آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لئے تمام ہوا، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ شکرالحمد اللہ رب العالمین، قوم کو آئین کی سربلندی بہت بہت مبارک، آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لئے تمام ہوا، اللہ پاکستان کو چمکتا دمکتا رکھے، وزیراعظم… Continue 23reading آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لئے تمام ہوا، سپریم کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل