عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں بھی ڈالا جا سکتا ہے، شیخ رشید
پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اتحادی ساتھ نہ بھی چھوڑتے تب بھی ہماری حکومت نے جانا ہی تھا،جو لوگ منخرف ہوگئے وہ کس منہ سے سیاست کرینگے، ہم نے عمران خان کا ساتھ دیا ہم اتحادی ہے اسلئے استعفی عمران خان کو دیا ہے انٹرنیشنل طاقتیں عمران خان… Continue 23reading عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں بھی ڈالا جا سکتا ہے، شیخ رشید