قومی ٹیم کے وکیٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اپنا تعارف کراتے ہوئے سلام کر نے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔انگلش کاؤنٹی سسکس کی جانب سے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں گراؤنڈ میں کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔شیئر کی گئی ویڈیو… Continue 23reading قومی ٹیم کے وکیٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی اپنا تعارف کراتے ہوئے سلام کر نے کی ویڈیو وائرل ہوگئی