قومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر۔۔۔ عدالت نے قاسم سوری کو نوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کی ن لیگ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹ کا احترام کریں، بے توقیری بہت ہو گئی ہے، عدالت نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور دیگر کو نوٹس جاری… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر۔۔۔ عدالت نے قاسم سوری کو نوٹس جاری کر دیا