اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

datetime 11  اپریل‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ملک بھر میں مرد ووٹرز کی تعداد 67.893815 ملین ہے۔ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 57.732577 ملین ہے۔پنجاب میں ووٹرز کی کل تعداد 71.565168 ملین ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد12کروڑ56لاکھ26ہزار930ہو گئی۔ الیکشن کمیشن کے جاری اعداد وشمار… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا’ نجم سیٹھی معاملے پر کھل کر بول پڑے

datetime 11  اپریل‬‮  2023

میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا’ نجم سیٹھی معاملے پر کھل کر بول پڑے

لاہو ر( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا بلکہ انہیں خود حکومت تبدیل ہوتے ہی استعفیٰ دینا چاہیے تھا۔ایک انٹرویو کے دوران نجم سیٹھی نے کہا کہ جب حکومت تبدیل ہوئی تو میں… Continue 23reading میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا’ نجم سیٹھی معاملے پر کھل کر بول پڑے

سائمن ڈول نے بابراعظم کے بعد ویرات کوہلی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

سائمن ڈول نے بابراعظم کے بعد ویرات کوہلی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

سائمن ڈول نے بابراعظم کے بعد ویرات کوہلی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا نئی دہلی (این این آئی)نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے بعد بھارت کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر بھی تنقید کر دی۔انڈین… Continue 23reading سائمن ڈول نے بابراعظم کے بعد ویرات کوہلی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2023

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور ( این این آئی) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5ون ڈے اور 5ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔کیوی ٹیم کو سخت سکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں۔پاکستان آمد کے موقع پر کیوی کرکٹر ڈیرل… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سعودی عرب نے عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

سعودی عرب نے عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے باضابطہ طور پرنجی اورغیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے ملازمین عید پرچاردن کی چھٹیوں سے لطف… Continue 23reading سعودی عرب نے عیدالفطرکی تعطیلات کا اعلان کردیا

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے9 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر آج مزید مہنگا

مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2023

مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں ذرائع کے مطابق مریم نواز کے ہمراہ دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہر النسائ، مریم کے شوہر محمد صفدر،بیٹا جنید،بہوعائشہ سیف بھی ہیں۔اس کے علاوہ ڈاکٹر عدنان،چوہدری منیر، راحیل منیر،شیخ آصف اور… Continue 23reading مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب چلی گئیں

الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے اپیل، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے اپیل، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کردی۔منگل کو ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کی، الیکشن کمیشن کی جانب سے وکیل… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے اپیل، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

کراچی میں فوڈچین کےآئوٹ لیٹ پر فائرنگ کس سیاسی رہنماء نے کی ؟ پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے

datetime 11  اپریل‬‮  2023

کراچی میں فوڈچین کےآئوٹ لیٹ پر فائرنگ کس سیاسی رہنماء نے کی ؟ پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے

کراچی میں فوڈچین کےآئوٹ لیٹ پر فائرنگ کس سیاسی رہنماء نے کی ؟ پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں انٹرنیشنل فوڈ چین کے آئوٹ لیٹ پر فائرنگ میں بلوچستان کے سیاسی رہنماء شاہ زین مری کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ابتدائی تفتیش کے… Continue 23reading کراچی میں فوڈچین کےآئوٹ لیٹ پر فائرنگ کس سیاسی رہنماء نے کی ؟ پولیس نے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے

1 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 359 7,329