منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

حسن علی کا اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے نروس ہونے کا اعتراف

datetime 23  اپریل‬‮  2022

حسن علی کا اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے نروس ہونے کا اعتراف

لندن (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ انگلش کاؤنٹی میں جیمز اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے نروس تھا۔لنکا شائر کی جانب سے تباہ کن بولنگ پر حسن علی کے مطابق میرا ٹی ٹوئٹنی ڈیبیو بھی یہیں ہوا تھا اور کاؤنٹی ڈیبیو بھی یہیں ہوا ہے۔حسن علی کے… Continue 23reading حسن علی کا اینڈرسن کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے نروس ہونے کا اعتراف

الہان عمر پاکستان میں جوبائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کررہیں، عمران خان سے ملاقات بارے بھی دو ٹوک جواب

datetime 23  اپریل‬‮  2022

الہان عمر پاکستان میں جوبائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کررہیں، عمران خان سے ملاقات بارے بھی دو ٹوک جواب

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ الہان عمر پاکستان میں بائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کررہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے کانگریس وومن الہان عمر کی عمران خان سے ملاقات پر سوالات کیے اور پوچھا کہ… Continue 23reading الہان عمر پاکستان میں جوبائیڈن انتظامیہ کی نمائندگی نہیں کررہیں، عمران خان سے ملاقات بارے بھی دو ٹوک جواب

اسرائیل مسجد اقصی میں یہودیوں کو عبادت سے روکے،عرب لیگ کا مطالبہ

datetime 23  اپریل‬‮  2022

اسرائیل مسجد اقصی میں یہودیوں کو عبادت سے روکے،عرب لیگ کا مطالبہ

تل ابیب /قاہرہ(این این آئی)عرب لیگ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصی میں یہودیوں کو عبادت سے روکے،عرب لیگ نے متنبہ کیا ہے کہ ایسے اقدام سے مسلمانوں کے جذبات کی کھلی تضحیک ہوتی ہے، جس سے وسیع تر تنازع پیدا ہو سکتا ہے جبکہ اسرائیل نے کہاہے کہ وہ مسجد… Continue 23reading اسرائیل مسجد اقصی میں یہودیوں کو عبادت سے روکے،عرب لیگ کا مطالبہ

عمران خان آئندہ الیکشن میں دوبارہ چور دروازے سے اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مولانا عبدالواسع

datetime 23  اپریل‬‮  2022

عمران خان آئندہ الیکشن میں دوبارہ چور دروازے سے اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی)وفاقی وزیر ہاوسنگ مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ الیکشن میں دوبارہ چور دروازے سے اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، کرسی پر مقناطیس کی طرح چمٹنے کے پیچھے خطرناک بین الاقوامی عزائم تھے جس کو قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی انتھک جدوجہد اور جمہوری جماعتوں کے اتحاد… Continue 23reading عمران خان آئندہ الیکشن میں دوبارہ چور دروازے سے اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے تھے، مولانا عبدالواسع

مشی خان اور ریحام خان کی طنز و تکرار میں منیب بٹ نے انٹری دیدی

datetime 23  اپریل‬‮  2022

مشی خان اور ریحام خان کی طنز و تکرار میں منیب بٹ نے انٹری دیدی

کراچی (این این آئی)عمران خان کی سابق اہلیہ، پروڈیوسر ریحام خان اور اداکارہ مشی خان کے درمیان جاری طنز و تکرار میں اب اداکار منیب بٹ نے بھی اپنی انٹری دیدی ہے۔اداکار منیب بٹ نے ٹوئٹر پر ریحام خان اور مشی خان کے معاملے میں مشی خان کی حمایت کی ہے۔اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں… Continue 23reading مشی خان اور ریحام خان کی طنز و تکرار میں منیب بٹ نے انٹری دیدی

لندن میں بے نظیر کا بیٹا پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سیٹوں کی بھیک مانگ رہا ہے،شاہ محمود قریشی

datetime 22  اپریل‬‮  2022

لندن میں بے نظیر کا بیٹا پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سیٹوں کی بھیک مانگ رہا ہے،شاہ محمود قریشی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ سے دھمکی آمیز مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ پاکستان میں سیاسی مداخلت ہوئی ہے، قومی سلامتی کمیٹی اعلامیے نے گزشتہ اعلامیے کی توثیق کی ہے،قومی سلامتی کمیٹی… Continue 23reading لندن میں بے نظیر کا بیٹا پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سیٹوں کی بھیک مانگ رہا ہے،شاہ محمود قریشی

عمران خان کو بدزبانی کے سوا کچھ نہیں آتا،خواجہ سعد رفیق

datetime 22  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو بدزبانی کے سوا کچھ نہیں آتا،خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب سے بڑی بیماری تکبر کی ہے، بدزبانی کے سوا کچھ آتا جاتا نہیں ہے، ریاستی معاملات سنجیدگی سے چلاتے تو آج حکومت کر رہے ہوتے،ریلوے کو واپس ٹریک پر لائیں گے، ریلوے ملازمین اورپینشنرز کو وقت پرادائیگیاں ہوں… Continue 23reading عمران خان کو بدزبانی کے سوا کچھ نہیں آتا،خواجہ سعد رفیق

موبائل فون فلسطینیوں کا بندوق سے زیادہ طاقتور ہتھیاربن گیا

datetime 22  اپریل‬‮  2022

موبائل فون فلسطینیوں کا بندوق سے زیادہ طاقتور ہتھیاربن گیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)سوشل میڈیا کے موثر استعمال میں اسرائیل کو طویل عرصے تک فلسطینیوں پر برتری حاصل رہی ہے لیکن اب فلسطینی نوجوان اس ہتھیار کا ہوشیاری سے استعمال کرنے لگے ہیں۔عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے دعووں پر فیس بک، واٹس… Continue 23reading موبائل فون فلسطینیوں کا بندوق سے زیادہ طاقتور ہتھیاربن گیا

جنریٹر تو چلنا ہی تھا، حسن علی کی تباہ کن بولنگ پر شاداب خان کا تبصرہ

datetime 22  اپریل‬‮  2022

جنریٹر تو چلنا ہی تھا، حسن علی کی تباہ کن بولنگ پر شاداب خان کا تبصرہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے فارم میں واپس آنے پر ان کے دوست اور قومی کرکٹر شاداب خان نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہئوے کہاہے کہ جنریٹر تو چلنا ہی تھا۔تفصیلات کیمطابق فاسٹ بولر حسن علی نے گزشتہ روز لنکاشائر کی جانب سے گلاسٹر شائر کیخلاف اننگز میں… Continue 23reading جنریٹر تو چلنا ہی تھا، حسن علی کی تباہ کن بولنگ پر شاداب خان کا تبصرہ