عمران خان واپسی کے دروازے بند نہیں کر رہے بلکہ انہیںتالے لگا رہے ہیں، احسن اقبال
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان جس غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں اس سے اپنے لئے واپسی کے دروازے بند نہیں کر رہے بلکہ انہیںتالے لگا رہے ہیں،سکیورٹی ایجنسیز کاسرٹیفکیٹ ہے کہ پاکستان میں رجیم چینج کے لئے کوئی بیرونی… Continue 23reading عمران خان واپسی کے دروازے بند نہیں کر رہے بلکہ انہیںتالے لگا رہے ہیں، احسن اقبال