پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سینیٹر آصف کرمانی نے پاکستانی کی سلامتی کے اداروں کے خلاف جاری مہم کو ملک دشمنی قرار دیدیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے پاکستانی کی سلامتی کے اداروں کے خلاف جاری مہم کو ملک دشمنی قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کے اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم پاکستان دشمنی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی مذموم کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ قومی سلامتی کے ادارے پاکستان کے استحکام اور تحفظ کے ضامن ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…