ادویات کی قیمت میں بیس فیصد خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا
پشاور(آن لائن)بخار ، سرد درد ، دل کے امراض ، ملیریا ، جلدی بیماری ، آنکھ ، کان ، دانت اور منہ کے امراض کے علاوہ مختلف ادویات کی قیمت میں بیس فیصد خود ساختہ اضافہ کردیا گیا ہے ، عام استعمال کے علاوہ اینٹی بائیوٹک اور قوت بخش ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ… Continue 23reading ادویات کی قیمت میں بیس فیصد خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا