بغداد(این این آئی)عراق کے سینئر عہدیدار نے کہاہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ ماہ سے تعطل کا شکار اہم مذاکرات دوبارہ شروع ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق تفصیلات بتائے بغیر عہدیدار نے کہا کہ مذاکرات گزشتہ ہفتے جمعرات سے بغداد میں دوبارہ شروع ہوئے ہیں۔ایرانی میڈیانے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سینئر عہدیداران نے سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے ملاقات میں شرکت کی۔ توقع ہے کہ مستقبل قریب میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک مشترکہ ملاقات ہوگی۔ان کاکہنا تھا کہ حالیہ ملاقات کے مثبت ماحول نے دو طرفہ تعلقات کی بحالی کی امیدیں بڑھا دی ہیں۔
ایران، سعودی عرب نے مذاکرات کی بحالی کے راستے کھول دئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































