اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے، اکبر ایس بابر کا کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2022

پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے، اکبر ایس بابر کا کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے،میں اس کیس کو منطقی انجام تک لیکر جائوں گا چاہے سپریم کورٹ جانا پڑے۔اکبر ایس بابر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف مخالف جماعتوں کے خلاف کیس… Continue 23reading پی ٹی آئی کیس میں طوالت چاہتی ہے، اکبر ایس بابر کا کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمابیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران نیازی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کے اندر اور باہر غنڈہ گردی کررہا ہے ۔انہوںنے کہاکہ بیان نہ دو، لاکھوں ڈالرز، پا?نڈز اور اربوں روپے… Continue 23reading بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کو فارن فنڈنگ کا مجرم قرار دیدیا

چار سال میں جو مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی تھی اس میں بتدریج واپسی کا آغاز کر دیا گیا ہے،، مریم اور نگزیب

datetime 27  اپریل‬‮  2022

چار سال میں جو مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی تھی اس میں بتدریج واپسی کا آغاز کر دیا گیا ہے،، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی دو ہفتے کی کارکردگی کا جائزہ پیش کر دیا جس کے مطابق دو ہفتے میں کر کے دکھایا ہے ، روئے ، پیٹے نہیں اور کریں گے کریں نہیں کہا ، کر کے دکھا رہے ہیں ،آٹا چینی گھی کے ستائے عوام… Continue 23reading چار سال میں جو مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی تھی اس میں بتدریج واپسی کا آغاز کر دیا گیا ہے،، مریم اور نگزیب

صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز نے تنقید کے نشتر برسا دیے

datetime 27  اپریل‬‮  2022

صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز نے تنقید کے نشتر برسا دیے

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے حلف برداری معاملے میں عمران خان کو رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی مجرم ہے۔ وہ ترغیب دے رہا ہے کہ اداروں پرچڑھ دوڑو۔ گورنرپنجاب اورصدر تاریخ کوداغدار نہ کریں۔گورنراوروزیراعلی آئین کے تحت کام کریں عمران نیازی کی ذاتی غلامی… Continue 23reading صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز نے تنقید کے نشتر برسا دیے

ماہرین فلکیات کی2مئی کو چاند نظر آنے کی پیشگوئی ،عید الفطر 3 مئی ہوگی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

ماہرین فلکیات کی2مئی کو چاند نظر آنے کی پیشگوئی ،عید الفطر 3 مئی ہوگی

کراچی(این این آئی)ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شوال کے چاند کی پیدائش کا امکان 30 اپریل اور یکم مئی کی شب رات ایک بج کر… Continue 23reading ماہرین فلکیات کی2مئی کو چاند نظر آنے کی پیشگوئی ،عید الفطر 3 مئی ہوگی

جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کون تھی؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2022

جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کون تھی؟ چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(این این آئی)جامعہ کراچی میں گزشتہ روزچینیوں کو نشانہ بنانے والی خاتون خودکش حملہ آور کے حوالے چونکا دینے والے انکشافات ہوئے ہیں۔جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کا نام شاری بلوچ تھا جو کہ ضلع کچ کے ایک اسکول میں بطور ٹیچر کام کرتی تھی۔شاری بلوچ نے سال 2014 میں بی ایڈ کی… Continue 23reading جامعہ کراچی میں خودکش حملہ آور خاتون کون تھی؟ چونکا دینے والے انکشافات

وزیرقانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دے دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

وزیرقانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرقانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ توہین پارلیمنٹ کرنے والے اب توہین عدالت کررہے ہیں،آئین کی توہین کرنے والوں سے عدلیہ کی توہین کی توقع کی ہی جاسکتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جن سے… Continue 23reading وزیرقانون بیرسٹر اعظم نزیر تارڑ نے سابق وزیر شیریں مزاری کے بیان کو توہین عدالت قرار دے دیا

شاداب خان نے مسجدِ نبوی ؐسے ویڈیو شیئر کردی

datetime 27  اپریل‬‮  2022

شاداب خان نے مسجدِ نبوی ؐسے ویڈیو شیئر کردی

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے مسجدِ نبوی سے ویڈیو شیئر کی ہے۔شاداب خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اْنہیں مسجدِ نبوی کے احاطے میں دیکھا جا سکتا ہے۔مسجدِ نبوی میں موجود شاداب خان نے اِن خوبصورت، روح پروَر مناظر پر… Continue 23reading شاداب خان نے مسجدِ نبوی ؐسے ویڈیو شیئر کردی

زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2022

زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کے لیے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک سے عمرہ ویزے کے لیے درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 16 مئی مقرر کی گئی ہے۔بیرون ملک سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ سیزن کا… Continue 23reading زائرین کیلئے عمرہ ویزہ کی درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان کر دیا