اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے مسجدِ نبوی سے ویڈیو شیئر کی ہے۔شاداب خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اْنہیں مسجدِ نبوی کے احاطے میں دیکھا جا سکتا ہے۔مسجدِ نبوی میں موجود شاداب خان نے اِن خوبصورت، روح پروَر مناظر پر ماشاء اللّٰہ کا کیپشن لکھا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔اس سے قبل اْنہوں نے سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کی تھی۔
شاداب خان نے مسجدِ نبوی ؐسے ویڈیو شیئر کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































