جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

موجودہ وزیر اعظم کے ساتھ کام نہیں کر سکتا ہوں،ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر مستعفی

datetime 13  مئی‬‮  2022

موجودہ وزیر اعظم کے ساتھ کام نہیں کر سکتا ہوں،ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر مستعفی

اسلام آباد(آن لائن) ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،سابق وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق بطور ایم ڈی خدمات سرانجام دی ہیں موجودہ وزیر اعظم کے ساتھ کام نہیں کر سکتا ہوں۔جمعہ کے روز اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم ڈی بیت… Continue 23reading موجودہ وزیر اعظم کے ساتھ کام نہیں کر سکتا ہوں،ایم ڈی بیت المال ظہیر عباس کھوکھر مستعفی

نوٹ اورمراعات دیکھ کرعمران اورپی ٹی آئی کی رال ٹپکنے لگتی ہے، مریم نواز

datetime 13  مئی‬‮  2022

نوٹ اورمراعات دیکھ کرعمران اورپی ٹی آئی کی رال ٹپکنے لگتی ہے، مریم نواز

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوٹ اورمراعات دیکھ کر عمران خان اورپی ٹی آئی کی رال ٹپکنے لگتی ہے۔مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا کہ نوٹ اورمراعات دیکھ کر عمران خان اورپی ٹی آئی کی رال ٹپکنے لگتی ہے۔ ان کے تمام اصول پیسہ دیکھ… Continue 23reading نوٹ اورمراعات دیکھ کرعمران اورپی ٹی آئی کی رال ٹپکنے لگتی ہے، مریم نواز

یواے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال ۔۔ پاکستان عظیم دوست سے محروم ہوگیا، آرمی چیف قمر باجوہ

datetime 13  مئی‬‮  2022

یواے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال ۔۔ پاکستان عظیم دوست سے محروم ہوگیا، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے،ان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تعزیت کا اظہار… Continue 23reading یواے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال ۔۔ پاکستان عظیم دوست سے محروم ہوگیا، آرمی چیف قمر باجوہ

وزیر اعظم نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کیلئے اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2022

وزیر اعظم نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کیلئے اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسن مقرر کر دیا ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ابوبکر عمر کو ڈیجیٹل میڈیا کے لیے اپنا فوکل پرسن مقرر کیا ہے ۔

نیوٹرلز کو خبردار کر دیا تھا اگر سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائیگی،عمران خان

datetime 13  مئی‬‮  2022

نیوٹرلز کو خبردار کر دیا تھا اگر سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائیگی،عمران خان

مردان(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کو کامیاب کرنا ہے، ہم کسی کی غلامی کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں، اسلام آباد سیاست کے لیے نہیں بلکہ انقلاب کے لیے بلا رہا ہوں،اگر الیکشن کی تاریخ نہ دی تو عوام کا سمندر اسلام آباد… Continue 23reading نیوٹرلز کو خبردار کر دیا تھا اگر سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائیگی،عمران خان

وفاقی وزیر نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  مئی‬‮  2022

وفاقی وزیر نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

 اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف آئندہ الیکشن سے پہلے پاکستان واپس آجائیں گے۔ایک انٹرویومیں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ انشاء اللہ نواز شریف آئندہ الیکشن سے پہلے پاکستان واپس ضرور آئیں گے، قانون میں گنجائش موجود ہے، ابھی نواز شریف کی صحت کے… Continue 23reading وفاقی وزیر نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال ، ملک میں 40روز سوگ کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2022

شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال ، ملک میں 40روز سوگ کا اعلان

ابو ظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران 73 سالہ عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صدارتی امور نے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال ، ملک میں 40روز سوگ کا اعلان

یہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے، معروف ماڈل گرل ایان علی عمران خان پر برس پڑیں

datetime 13  مئی‬‮  2022

یہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے، معروف ماڈل گرل ایان علی عمران خان پر برس پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی ماڈل ایان علی بھی عمران خان کے خلاف میدان میں آگئیں ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایان علی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے، پہلی میرے نام پر TRP کمانا (کیونکہ خود کمانا و کھانا… Continue 23reading یہ دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے، معروف ماڈل گرل ایان علی عمران خان پر برس پڑیں

یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

datetime 13  مئی‬‮  2022

یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

ابو ظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران 73 سالہ عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صدارتی امور نے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے