بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

یواے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کا انتقال ۔۔ پاکستان عظیم دوست سے محروم ہوگیا، آرمی چیف قمر باجوہ

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے،ان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاکہ شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال سے پاکستان ایک عظیم دوست سے محروم ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…