ہم ممی ڈیڈی پارٹی نہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کھل کر بول پڑیں
لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ72 سالہ زندگی میں ایسی بربریت پہلے کبھی نہیں دیکھی،ڈی چوک میں 34 ہزار شیل فیملیز پر چلائے گئے،جس طریقے سے ڈنڈے برسائے گئے وہ سب کے سامنے ہے،کونسے گلو بٹ تھے جو ہم پر ڈنڈے برسارہے تھے، ہماری کہیں شنوائی… Continue 23reading ہم ممی ڈیڈی پارٹی نہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد کھل کر بول پڑیں