لاہور میں 2 نوجوانوں نے ڈاکوؤں کو تگنی کا ناچ نچا دیا
لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں 2 نوجوانوں نے ڈاکوؤں کو تگنی کا ناچ نچا دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں دو نوجوان نے ڈکیتی کی کوشش ڈرامائی انداز میں ناکام بنادی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری عبدالقادر دوست کے ہمراہ 5… Continue 23reading لاہور میں 2 نوجوانوں نے ڈاکوؤں کو تگنی کا ناچ نچا دیا