تاثرہے ادارے نیوٹرل نہیں بلکہ کرپٹ حکومت کے ساتھ ہیں، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تاثرہے خود کونیوٹرل کہنے والے ادارے کرپٹ حکومت کے ساتھ ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی جدوجہد میں ہارنہ ماننا اہم ہوتا ہے،میں اپنی ذات کیلئے نہیں لڑرہا بلکہ پاکستان کوبچانے کے لئے جہاد کررہا ہوں۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading تاثرہے ادارے نیوٹرل نہیں بلکہ کرپٹ حکومت کے ساتھ ہیں، عمران خان