پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی نے بھی منظور کر لیا

datetime 8  جون‬‮  2022

ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی نے بھی منظور کر لیا

ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی نے بھی منظور کر لیا اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی نے ضابطہ فوجداری 1898 میں ترمیم کا بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا. سینیٹر عرفان صدیقی کے پیش کردہ پرائیویٹ ممبر بل کو سینیٹ پہلے ہی منظور کر چکی ہے. یہ بل اب توثیق کے… Continue 23reading ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی نے بھی منظور کر لیا

ملالہ پاکستانی سپر ہیرو خاتون کردار پر ویب سیریز بنانے پر مارول کی مشکور

datetime 8  جون‬‮  2022

ملالہ پاکستانی سپر ہیرو خاتون کردار پر ویب سیریز بنانے پر مارول کی مشکور

لندن/کراچی (این این آئی)نوبیل انعام یافتہ کارکن ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی سپر ہیرو خاتون کے کردار پر مس مارول ویب سیریز بنانے پر مارول اسٹوڈیو اور ڈزنی پلس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ویب سیریز کو پاکستانیوں کی درست نمائندگی کی عکاسی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق منفرد صلاحیتوں کی مالک پاکستانی لڑکی… Continue 23reading ملالہ پاکستانی سپر ہیرو خاتون کردار پر ویب سیریز بنانے پر مارول کی مشکور

بابر اعظم کو ٹنڈولکر،پونٹنگ اور کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کیلئے کتنے رنز درکار ہیں؟دنیائے کرکٹ میں نیا ریکارڈ بننے کے قریب

datetime 8  جون‬‮  2022

بابر اعظم کو ٹنڈولکر،پونٹنگ اور کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کیلئے کتنے رنز درکار ہیں؟دنیائے کرکٹ میں نیا ریکارڈ بننے کے قریب

ملتان (آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے تین میچز میں 98رنز درکار ہیں جو سچن ٹنڈولکر ،رکی پونٹنگ ،ویرات کوہلی سمیت دنیاے کرکٹ کے تمام بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ بابر اعظم نے ورلڈ کپ سپر لیگ میں اب تک 902 رن بنائے ہیں،… Continue 23reading بابر اعظم کو ٹنڈولکر،پونٹنگ اور کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کیلئے کتنے رنز درکار ہیں؟دنیائے کرکٹ میں نیا ریکارڈ بننے کے قریب

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے مڈٹرم انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دی

datetime 8  جون‬‮  2022

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے مڈٹرم انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دی

واشنگٹن (آن لائن) پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے وسط مدتی انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں اد ارے کے مطابق ڈاکٹر آصف محمود نے امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس کی نشست پر کیلیفورنیا کی پرائمری جیتی ہے، انہوں نے ری پبلکن حریف اور موجودہ… Continue 23reading پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے مڈٹرم انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دی

پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی سے ایڈیشنل آئی جی رینک کے افسران تک پٹرول کا کوٹہ فکس کر دیاگیا

datetime 8  جون‬‮  2022

پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی سے ایڈیشنل آئی جی رینک کے افسران تک پٹرول کا کوٹہ فکس کر دیاگیا

لاہور( این این آئی)آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی سے ایڈیشنل آئی جی رینک کے افسران تک پٹرول کا کوٹہ فکس کر دیا، افسران کو دور دراز اجلاس کی بجائے آن لائن میٹنگز کرکے تیل کی بچت کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی۔رواں مالی سال کے آغاز میں پنجاب پولیس کی ہزاروں گاڑیوں… Continue 23reading پنجاب پولیس میں ڈی ایس پی سے ایڈیشنل آئی جی رینک کے افسران تک پٹرول کا کوٹہ فکس کر دیاگیا

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی

datetime 8  جون‬‮  2022

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی پلیئرز رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پہنچ گئے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، نئی ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے بیٹرز رینکنگ میں… Continue 23reading بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی

کر سچین جوڑے کا قبول اسلام ،نکاح بھی کر لیا

datetime 8  جون‬‮  2022

کر سچین جوڑے کا قبول اسلام ،نکاح بھی کر لیا

نارنگ منڈی(این این آئی)نارنگ منڈی کے گائوں رتہ پیراں میں مسیح لڑکے اور لڑکی نے مسیحیت سے تائب ہو کر اسلام قبول کر لیا اور نکاح کر لیا ۔بتایا جاتا ہے کہ نوجوان لڑکے کا نام اسلامی نام محمد ہارون رکھا گیا ہے جبکہ لڑکی کا نام نیہا شہزادی رکھا گیا ہے ۔مسلم جوڑے نے… Continue 23reading کر سچین جوڑے کا قبول اسلام ،نکاح بھی کر لیا

چوہدری شجاعت حسین کی تجاویز عوامی ہیں اوران کو ضرور بجٹ کا حصہ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز کی سینئر رہنما سے ملاقات

datetime 8  جون‬‮  2022

چوہدری شجاعت حسین کی تجاویز عوامی ہیں اوران کو ضرور بجٹ کا حصہ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز کی سینئر رہنما سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے چوہدری شجاعت حسین کی ان کی خیریت بھی دریافت کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے (بدھ) کو (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کی تجاویز عوامی ہیں اوران کو ضرور بجٹ کا حصہ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز کی سینئر رہنما سے ملاقات

کے الیکٹرک صارفین کو بھی زور دار جھٹکا دینے کی تیاریاں، فی یونٹ بڑے اضافے کا امکان

datetime 8  جون‬‮  2022

کے الیکٹرک صارفین کو بھی زور دار جھٹکا دینے کی تیاریاں، فی یونٹ بڑے اضافے کا امکان

کراچی (آن لائن) کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک (کے ای) نے ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کے تحت تقریباً 4 روپے 86 پیسے فی یونٹ اور سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) کے تحت 4 روپے 52 پیسے… Continue 23reading کے الیکٹرک صارفین کو بھی زور دار جھٹکا دینے کی تیاریاں، فی یونٹ بڑے اضافے کا امکان