پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور اعلیٰ عدلیہ الاؤنس میں اضافے کی منظوری

datetime 9  جون‬‮  2022

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور اعلیٰ عدلیہ الاؤنس میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی) صدر عارف علوی نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور اعلیٰ عدلیہ الاؤنس میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔صدر مملکت نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 205 کے تحت دی۔

اداروں کو گندی سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، مریم نواز

datetime 9  جون‬‮  2022

اداروں کو گندی سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا انقلاب اب سپریم کورٹ کی جانب دیکھ رہا ہے کہ وہ فیصلہ دیں تو یہ تاریخ کا اعلان کریں، میں اس چیز کی مذمت کرتی ہوں کہ اداروں کو گندی سیاست میں… Continue 23reading اداروں کو گندی سیاست میں گھسیٹنے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے، مریم نواز

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ،جناح ہسپتال نے اہم بیان جاری کردیا

datetime 9  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ،جناح ہسپتال نے اہم بیان جاری کردیا

کراچی (این این آئی)جناح اسپتال کی ڈاکٹر شنیلا نے کہا ہے کہ عامر لیاقت کی فیملی نے پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی اہلِ خانہ کی اجازت کے بغیر پوسٹ مارٹم نہیں کیا جا سکتا۔ڈاکٹر شنیلا نے بتایا کہ عامر لیاقت کا بیٹا ملک سے باہر ہے اور بیٹے کے آنے کے بعد فیملی پوسٹ… Continue 23reading عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم ،جناح ہسپتال نے اہم بیان جاری کردیا

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جائیداد اور دولت کے لئے دانیہ شاہ کی والدہ کا حیران کن موقف

datetime 9  جون‬‮  2022

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جائیداد اور دولت کے لئے دانیہ شاہ کی والدہ کا حیران کن موقف

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی) دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ بیگم نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت کی اچانک موت کا سن کر افسوس ہوا، ان کا تین چار دن پہلے صلح کے لئے فون آیا تھا، خلع کے کیس کے بعد عامر لیاقت شروع دن سے صلح کرناچاہتے… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی جائیداد اور دولت کے لئے دانیہ شاہ کی والدہ کا حیران کن موقف

عامر لیاقت کے انتقال پر دانیہ کا رد عمل سامنے آگیا

datetime 9  جون‬‮  2022

عامر لیاقت کے انتقال پر دانیہ کا رد عمل سامنے آگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام اسٹوری میں دانیہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔دانیہ نے لکھا کہ ‘اللہ پاک عامر کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ… Continue 23reading عامر لیاقت کے انتقال پر دانیہ کا رد عمل سامنے آگیا

امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

datetime 9  جون‬‮  2022

امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں چارفوجی ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی فوج نے وضاحت جاری کی کہ طیارے میں ایٹمی مواد موجود ہونے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ایم وی 22 بی اوسپرے طیارے میں 5 فوجی سوار تھے۔امریکی… Continue 23reading امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

مصر میں7پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

datetime 9  جون‬‮  2022

مصر میں7پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

قاہرہ(این این آئی)مصر میں قیدسات پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوات کے صدام ،ظہور اور کراچی کے اقبال، راحیل، پرویز، عاطف سمیت مزید ایک شخص کو مصر میں بحری جہاز سے منشیات برآمد ہونے پر 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔منشیات برآمد کے کیس میں ٹرائل کے دوران… Continue 23reading مصر میں7پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید 2ریکارڈز اپنے نام کرلئے

datetime 9  جون‬‮  2022

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید 2ریکارڈز اپنے نام کرلئے

ملتان (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے بیٹر اور تیز ترین 1000 رنز بنانے… Continue 23reading بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید 2ریکارڈز اپنے نام کرلئے

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے حقیقی خطرے سے خبردار کردیا

datetime 9  جون‬‮  2022

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے حقیقی خطرے سے خبردار کردیا

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر وبائی ممالک میں منکی پاکس کے پھیلنے کا حقیقی خطرہ موجود ہے جب کہ ایسے ممالک میں اب ایک ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے… Continue 23reading عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے حقیقی خطرے سے خبردار کردیا