جنوبی کوریا پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دے گا، معاہدے پر دستخط ہو گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو جنوبی کوریا ایک ارب ڈالر دے گا، معاہدے پر دستخط بھی ہو گئے، وزارت اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا ایک ارب ڈالر کی طویل مدتی انتہائی رعایتی فنانسنگ کرے گا۔ اس معاہدے پر پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اقتصادی امور اسد حیاء الدین نے دستخط کئے… Continue 23reading جنوبی کوریا پاکستان کو ایک ارب ڈالر قرض دے گا، معاہدے پر دستخط ہو گئے