اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عامر لیاقت حسین مرحوم کی یہ بات تحریک انصاف انکی آخری جماعت ہوگی سچ ثابت ہوگئی

datetime 9  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف اینکر عامر لیاقت حسین مرحوم کی یہ بات تحریک انصاف انکی آخری جماعت ہوگی سچ ثابت ہوگئی۔2018 میں کراچی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عامر لیاقت نے کہا تھا کہ بزرگوں نے کہا ہے کہ دیر سے کیے گئے فیصلے اچھے ہوتے ہیں، تحریک انصاف میری آخری پارٹی ہے جس میں شامل ہونے کا فیصلہ دیر سے کیا ہے اور اس میں دیر تک رہوں گا۔عامرلیاقت نے 3 اپریل 2022 کو پی ٹی آئی سے راہیں تو جدا کرلی تھیں لیکن حال ہی میں اپنی تیسری اہلیہ کی علیحدگی اور الزامات کے بعد وہ شدید ذہنی دباو کا شکار تھے اورانہوں نے ملک چھوڑ کر گم نامی کی زندگی گزارنے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…